فیر وز پورروڈ خود کش دھماکے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج

پیر 24 جولائی 2017 23:34

فیر وز پورروڈ خود کش دھماکے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جولائی2017ء) لاہور کے علاقہ فیروز پورروڈ پرہونے والے خود کش دھماکے کا مقدمہ تھانہ کاونٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ میں درج کرلیاگیا ۔

(جاری ہے)

مقدمہ ہلاک ہونے والے دہشت گرد اوراس کے تین سہولت کاروں کے خلاف درج کیاگیا ۔ مقدمہ دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج کیاگیا ۔

متعلقہ عنوان :