آئی جی پنجاب نے تین پولیس افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکاما ت جاری کردئیے

پیر 24 جولائی 2017 23:34

آئی جی پنجاب نے تین پولیس افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکاما ت جاری ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جولائی2017ء) قائمقام انسپکٹر جنرل پولیس پنجا ب کیپٹن (ر) عثمان خٹک نے تین پولیس افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکاما ت جاری کردئیے ۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق ایس ایس پی محمد منیر احمدضیا ء کو ٹریننگ سکول فاروق آباد ،ایس پی سید اعزاز حسین کو پرزنزسکورٹ جبکہ محمد ارشاد کو ڈی ایس پی لیگل راولپنڈی تعینات کردیاگیا ۔

متعلقہ عنوان :