لاہور، بم دھماکے میں جاں بحق ہونے والے دو افراد کی شناخت ہو گئی

پیر 24 جولائی 2017 22:30

لاہور،  بم دھماکے میں جاں بحق ہونے والے دو افراد کی شناخت ہو گئی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 جولائی2017ء) فیروز پور روڈ پرارفع کریم ٹاور کے قریب ہونے والے بم دھماکے میں جاں بحق ہونے والے دو افراد کی شناخت ہو گئی ہے جن میں معظم اور عابد شامل ہیں یہ شناخت جاں بحق ہونے والے دونوں افراد کی جامعہ تلاشی کے دوران ان سے ملنے والے شناختی دستاویزات سے ہوئیں دونوں افراد کی شناخت کے بعد ضلعی انتظامیہ نے ان کے ورثاء کو اطلاع فراہم کر دی۔

متعلقہ عنوان :