لاہور دہشت گردی‘ پولیس نے وزیر اعظم ‘وزیرا علیٰ کے کیمپ آفس اور (ن) لیگ کے مرکزی سیکرٹر یٹ کو جانیوالا راستہ عام ٹر یک کیلئے بند کرد یا‘ذرائع

پیر 24 جولائی 2017 21:58

لاہور دہشت گردی‘ پولیس نے وزیر اعظم ‘وزیرا علیٰ کے کیمپ آفس اور (ن) ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 جولائی2017ء) لاہور میں ہونیوالی دہشت گردی کے بعد پولیس نے وزیر اعظم ‘وزیرا علی کے کیمپ آفس اور (ن) لیگ کے مرکزی سیکرٹر یٹ کو جانیوالا راستہ عام ٹر یک کیلئے بند کرد یا جبکہ ان مقامات کی سیکورٹی کو مزید سخت کر دیا ہے ۔

(جاری ہے)

پولیس ذرائع کے مطابق فیروز پر ہونیوالی دہشت گردی کے بعد سیکورٹی خدشات کے پیش نظر 180ایچ ماڈل ٹائون میں وزیر اعظم نوازشر یف ‘وزیر اعلی شہباز شر یف کے کیمپ آفس انکی رہا ئش گاہ اور (ن) لیگ کے مر کزی سیکرٹریٹ کو جانیوالے راستوں کو بند کر دیا ہے اور انکی سیکورٹی بھی مزید سخت کردی گئی ۔

متعلقہ عنوان :