لاہور دہشت گردی ‘ارفع کر یم ٹاور میں وزیر اعلیٰ کیمپ آفس سمیت کئی ممالک کی آئی ٹی کمپنیوں کی200 دفاترہیں ‘ذرائع

پیر 24 جولائی 2017 21:58

لاہور دہشت گردی ‘ارفع کر یم ٹاور میں وزیر اعلیٰ کیمپ آفس سمیت کئی ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 جولائی2017ء) لاہورمیں دہشت گردی سے چند قدم پر موجودہ ارفع کر یم ٹاور میں وزیر اعلی شہباز شر یف کے کیمپ آفس اور چین سمیت کئی ممالک کی آٹی کمپنیوں کی200 دفاتر موجود ہیں جبکہ وزیر اعلیٰ شہبازشر یف آئی ٹی اور سیف سٹی منصوبے کے متعلق اجلاسوں کی صدارت یہاں ہی کرتے ہیں ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ارفیع کر یم ٹاور کے چھٹے فلور پر وزیر اعلی شہبا زشر یف کا کیمپ آفس ہے جبکہ ٹاور کے اندر چین سمیت کئی بیرونی ممالک کی آئی ٹی کمپنیوں کی200دفاتر ہیں جہاں ہر روزنہ سینکڑوں افراد کام کیلئے آتے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :