وزیر اعلی گلگت بلتستان کی لاہور دھماکے کی شدید الفاظ میں مدمت اور جاں بحق ہونیوالے افراد کے لواحقین سے دلی تعزت کا اظہار کیا

پیر 24 جولائی 2017 21:32

وزیر اعلی گلگت بلتستان کی لاہور دھماکے کی شدید الفاظ میں مدمت اور  جاں ..
گلگت(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 جولائی2017ء) وزیر اعلی گلگت بلتستان حفیظ ارحمان نے لاہور سبزی منڈی میں دھماکے کی پرزور الفاظ میں مذمت کی ہے اور اس میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے دلی تعزت کی ہے اور اس عزم کا اظہار کیا ہے کی دہشت گرد کبھی بھی اپنے مقاصد میں کامیاب نہیں ہوسکتے،پاکستانی قوم مل کر دشمن کی ناپاک سازشوں کو ناکام بنا دے گی۔

متعلقہ عنوان :