آصف علی زرداری کے قریبی ساتھی واپس گھر پہنچ گئے۔

پیر 24 جولائی 2017 20:03

آصف علی زرداری کے قریبی ساتھی واپس گھر پہنچ گئے۔
اسلام آباد: (اردوپوائنٹ تازہ ترین) سابق مشیر سندھ اور شریک چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی آصف علی زرداری کے قریبی ساتھی نواب لغاری اپنےگھر پہنچ گئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نواب لغاری کو 4اپریل کو نامعلوم افراد نے اسلام آباد میں انکی رہائشگاہ سے اغوا کیا تھا ہم بعدازاں نواب لغاری کی بازیابی کےلیےاسلام آباد پولیس کی جانب سے کافی کوششیں کی گئیں۔ نواب لغاری آج 3ماہ اور 25 دنوں بعد اچانگ اپنے گھر پہنچے۔ نامعلوم افراد نواب لغاری کوآج سواں کے علاقے میں چھوڑ گئے جس کے بعد وہ اپنے گھر پہنچے، نواب لغاری کی بازیابی کا کیس تاحال اسلام آباد ہائیکورٹ میں زیر سماعت ہے۔

متعلقہ عنوان :