ائیر پاور سنٹر آف ایکسیلینس کا اپنے ہم عصروں میں ایک نمایاں مقام ہو گا ، پاک فضائیہ کی خود انحصاری کے منصوبوں میں اس کا کردار بہت اہم ہو گا‘ کمبیٹ کمانڈرز سکول پاک فضائیہ کے عسکری قیادت کی عملی تربیت میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے‘کمبیٹکمانڈرز سکول میں منظم طریقے سے بہترین عملی تربیت ہمیشہ پاک فضائیہ کا طرئہ امتیاز رہا ہے
ایئر چیف مارشل سہیل امان کا48ویں کمبیٹ کمانڈرز کورس کی گریجویشن تقریب سے خطاب
پیر 24 جولائی 2017 21:10
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ گریجویٹ ہونے والے افسران کی یہ ذمہ داری ہے کہ وہ اس شاندار ادارے سے سیکھا گیا علم اور تربیت نو جوان افسران کو کامیابی کے ساتھ منتقل کریں گے۔
پاک فضائیہ میں خود انحصاری کی اہمیت کو بیان کرتے ہوئے ائیر چیف نے کہا کہ ائیر پاور سنٹر آف ایکسیلینس کا اپنے ہم عصروں میں ایک نمایاں مقام ہو گا اور پاک فضائیہ کی خود انحصاری کے منصوبوں میں اس کا کردار بہت اہم ہو گا ۔انہوںنے اس موقع پر گریجوٹینگ آفیسرز میں سرٹیفکیٹ اور اعلیٰ کارکردگی کا مظاہر ہ کرنے والوں میں ٹرافیاں تقسیم کیں۔ بہترین کمبیٹ کمانڈرکی چیف آف دی ائیر سٹاف ٹرافی سکواڈرن لیڈرعلی خان نے حاصل کی جبکہ بہترین کمبیٹ کنٹرولر کی ائیر آفیسر کمانڈنگ ائیر ڈیفنس کمانڈ ٹرافی سکواڈرن لیڈرمحمد سلیمان نے حاصل کی۔ تقریب میں پرنسپل سٹاف آفیسر ز کے علاوہ پاک فضائیہ کے فیلڈ کمانڈرز نے بھی شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.