ارفع کریم ٹاور کے قریب بم دھماکے کے بعد پاک فوج کا دستہ بھی جائے وقوعہ پر پہنچ گیا

پیر 24 جولائی 2017 21:06

ارفع کریم ٹاور کے قریب  بم دھماکے کے بعد پاک فوج کا دستہ بھی جائے وقوعہ ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 جولائی2017ء) فیروز پور روڈ ارفع کریم ٹاور کے قریب ہونے والے بم دھماکے کے بعد پاک فوج کاایک دستہ بھی جائے وقوعہ پر پہنچ گیا جب کہ سیکورٹی اداروں نے سراغ رساں کتوں کی مدد سے جائے وقوعہ کے گردو نواح کے علاقے کا جائزہ لینے کے بعد ان علاقوں کو کلیئر قرار دیا۔

متعلقہ عنوان :