Live Updates

میر شکیل الرحمٰن اور اسکے ن لیگی ہمنوا جتنے مجھ پر حملے کرتے ہیں اتنے ہی بے نقاب ہوتے ہیں،عمران خان

پیر 24 جولائی 2017 21:01

میر شکیل الرحمٰن اور اسکے ن لیگی ہمنوا جتنے مجھ پر حملے کرتے ہیں اتنے ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 جولائی2017ء) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہاہے کہ میر شکیل الرحمٰن اور اسکے نون لیگی ہمنوا جھوٹ کے بل بوتے پر جتنے مجھ پر حملے کرتے ہیں اتنے ہی بے نقاب ہوتے ہیں، سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر چیئرمین تحریک انصاف عمران نے کہا ہے کہ میر شکیل الرحمٰن اور ہمنوا وہ حقائق چھاپنے کو بھی تیار نہیں جنکی وہ از خود تصدیق کرچکے ہیں، میر شکیل الرحمٰن اور اسکے نون لیگی ہمنوا جھوٹ کے بل بوتے پر جتنے مجھ پر حملے کرتے ہیں اتنے ہی بے نقاب ہوتے ہیں۔

(جاری ہے)

میں نے اپنی منی ٹریل عدالت میں جمع کرا دی ہے ۔ نواز شریف کا میرے سے موازنہ نہیں کیا جا سکتا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :