مصری بانڈہ پولیس کی کارروائی،چاررکی بین الصوبائی چورگینگ گرفتار
پیر 24 جولائی 2017 20:47
(جاری ہے)
چنانچہ ڈسٹرکٹ پولیس افیسر نوشہرہ واحد محمود نے ڈی ایس پی اکوڑہ سرکل عدنان اعظم خان کی سربراہی میں SHO پولیس اسٹیشن مصری بانڈہ انسپکٹر سلطان باچا خان پر مشتمل تفتیشی ٹیم تشکیل دی ۔
تفتیشی ٹیم نے فوری کاروائی کرتے ہوئے مخبر کی اطلاع پر مزکورہ موٹر کارATX/185 XLI-کو بازار میں روکا اور گاڑی میں سوارافرادمرید حسین ولدحبیب اللہ سکنہ اٹک،ہاشم علی ولد غضنفر علی سکنہ اٹک۔،علی رضا ولد اقبال حسین سکنہ اٹک اورخوبرو دوشیزمسماة پروین زوجہ مہتاب سکنہ اٹک۔کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے لوٹی گئی رقم اور واردات میں استمال ہونے والہ اسلحہ اور گاڑی برآمد کر لی۔علاقہ عوام اور تاجران نے اکوڑہ سرکل پولیس کی بروقت اور فوری کاروائی کو سراہتے ہوئے ان پر آپنے مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت اپنی مدت پورے کرے گی ، ہم اس کے ساتھ ہیں ،قمرالزمان کائرہ
-
قومی اسمبلی کے سپیکر و ڈپٹی سپیکر کی کراچی میں غیر ملکیوں پر خودکش حملے کی مذمت
-
نرسنگ کے شعبہ کی بہتری کیلئے اصلاحات لا رہے ہیں،معیار کو بہتر بنانے کیلئے جدید تربیت کو ترجیح دی جائیگی‘خواجہ سلمان رفیق
-
واپڈا نے منگلا بحالی اور اپ گریڈیشن منصوبے کے ایک اور پیکیج کے لئے کنٹریکٹ ایوارڈ کردیا
-
ریلویز میں جدید ٹیکنالوجی پر مبنی فیول مینیجمنٹ سسٹم کا آغاز ہو گیا
-
محمدنواز شریف کے سمدھی ڈاکٹر مرزا آصف بیگ انتقال کر گئے،مرحوم سپرد خاک
-
وزیر دفاع و دفاعی پیداوار سے ترکیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ سندھ نےآئی جی سے مانسہرہ کالونی میں دھماکے کی تفصیلی رپورٹ طلب کر لی
-
چیئرمین سینیٹ کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی مذمت
-
بلو چستان میں بہتر طرز حکومت اور شہر یوں کو ریلیف پہنچانا ہماری اولین تر جیح ہے، میرسرفراز بگٹی
-
سپیکر قومی اسمبلی جمشید احمد دستی اور محمد اقبال خان کو صدارتی خطاب کے موقع پر نامناسب برتائو اختیار کرنے پر معطل کر دیا
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ عالمی مارکیٹ میں قیمتوں کو مدنظر رکھ کر کیا گیا ہے، وفاقی وزیر قانون و پارلیمانی امور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.