سراج الحق ، لیاقت بلوچ کی بم دھماکے کی شدید مذمت

پیر 24 جولائی 2017 20:23

سراج الحق ، لیاقت بلوچ کی بم دھماکے کی شدید مذمت
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جولائی2017ء) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق اوسیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے لاہور بم دھماکے کی شدید مذمت کی ہے اور جاںبحق ہونے والوں کے لیے مغفرت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں سے گہری ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :