مریم اورنگزیب کی لاہور فیروز پورروڈ پر دھماکے کی شدید مذمت

پیر 24 جولائی 2017 20:16

مریم اورنگزیب کی لاہور فیروز پورروڈ پر دھماکے کی شدید مذمت
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جولائی2017ء) وزیر مملکت اطلاعات مریم اورنگزیب نے لاہور فیروز پورروڈ پر دھماکے کی شدید مذمت کی ہے ۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں وزیر مملکت اطلاعات مریم اورنگزیب نے لاہور فیروز پورروڈ پر دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے مریم اورنگزیب کا دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس اورجاں بحق ہونے والے افراد کے خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ۔

متعلقہ عنوان :