قصبہ رانجھا سے شادی شدہ خاتون اغوا

پیر 24 جولائی 2017 20:16

چکوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جولائی2017ء) قصبہ رانجھا تھانہ نیلہ سے نوجوان شادی شدہ خاتون کو اغوا کر لیا گیا۔

(جاری ہے)

نسیم ارشد نے تھانہ نیلہ میں رپورٹ درج کراتے ہوئے بتایا کہ اس کی بیوی کو نامعلوم ملزمان نے اغوا کیا ہے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے مغویہ کی تلاش شروع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :