خود کش حملہ آور کی عمر 16 سے 18 سال کے درمیان تھی‘ نجی ٹی وی

پیر 24 جولائی 2017 19:53

خود کش حملہ آور کی عمر 16 سے 18 سال کے درمیان تھی‘ نجی ٹی وی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جولائی2017ء) صوبائی دارلحکومت لاہور کے علاقہ فیروز پور روڈ پر دھماکہ کرنے والے خود کش حملہ آور کی عمر 16 سے 18 سال کے درمیان تھی۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق دھماکے میں 10سے 12کلو گرام بارود ی مواد استعمال کیا گیا جس میں بال بیرنگ بھی شامل تھے ۔

متعلقہ عنوان :