گورنرخیبرپختونخوا کی لاہورمیں بم دھماکے کی شدید مذمت، قیمتی انسانی جانوں ضیاع پرگہرے دکھ وافسوس کااظہار

پیر 24 جولائی 2017 19:47

گورنرخیبرپختونخوا کی لاہورمیں بم دھماکے کی شدید مذمت، قیمتی انسانی ..
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 جولائی2017ء)گورنرخیبرپختونخوا انجینئراقبال ظفرجھگڑا نے لاہورمیں بم دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے واقعے میںقیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پرگہرے دکھ اورافسوس کااظہارکیاہے اورواقعے میں جاں بحق افراد کی درجات کی بلندی کیلئے دعااور پسماندگان کے ساتھ تعزیت کا اظہارکیاہے۔

(جاری ہے)

گورنرنے کہاکہ متاثرین کے دکھ میں برابرکے شریک ہیں۔انہوںنے واقعے میں زخمیوں کی جلدصحتیابی کیلئے نیک تمناؤںکا بھی اظہارکیا۔