پاکپتن ، چوری کی ایک واردات میں لاکھوں روپے کے مویشی چوری

پیر 24 جولائی 2017 19:38

پاکپتن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 جولائی2017ء) چوری کی ایک واردات میں لاکھوں روپے کے مویشی چرا لئے گئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق چک 28-KB کے محمد یارگھر پانچ مہمان محمد یار وغیرہ آئے گھرجگہ نہ ہونے پر ان کو مویشیاں کے بھانہ میں ان کے سونے کا نتظامات کر دئے گئے مہمان ملزموں محمد یار وغیرہ نے میزبان1375000 روپے مالیت کی دو بھینیس،پانچ گائے ایک بحھڑا چرا کر لے گئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے