عیدالضٰحی پرچھوٹے جانوروںکے بجائے اب بڑے جانوروںکی قربانیاںہوگی، منظور وسان

پیر 24 جولائی 2017 19:38

خیرپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 جولائی2017ء) صوبائی وزیرمنظورحسین وسان نے کہاہے کہ اس عیدالضٰحی پرچھوٹے جانوروںکے بجائے اب بڑے جانوروںکی قربانیاںہوگی اوریہ قربانیاںپورے ملک میں ہوگی چھوٹے جانوربھی قربان ہوںگے مگربڑے زیادہ گرفت میں آئینگے انہوںنے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ سندھ اسمبلی میں جوکرپشن کے خاتمہ کاجوبل پیش کیاگیاہے اس سے کرپشن کاخاتمہ ہوگااورتمام لوگوںکوفائدہ پہنچے گامنظورحسین وسان نے مزیدکہاکہ ہم جمہوریت کوری ڈیل ہونے نہیں دینگے انہوںنے کہاکہ ابھی بہت سے لوگ بیمارہوںگے اوراسپتال بھی جائیں گے

متعلقہ عنوان :