پریس کانفرنس سے قبل شدید کرب میں مبتلا تھا ، 5بجنے کا انتظار کرتا رہا،چوہدری نثار

پیر 24 جولائی 2017 19:31

پریس کانفرنس سے قبل شدید کرب میں مبتلا تھا ، 5بجنے کا انتظار کرتا رہا،چوہدری ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 جولائی2017ء) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ وہ پریس کانفرنس سے قبل شدید کرب میں مبتلا تھے اور 5بجنے کا انتظار کرتے رہے۔

(جاری ہے)

پیر کو چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ وہ دوپہر ایک بجے پنجاب ہائوس پہنچ گئے تھے اور سوچا کہ میں خود کو بھی اس کرب سے نکالوں اور میڈیا کو بھی اس کرب سے نکالوں۔ انہوں نے کہا کہ میں اس انتظار میں تھا کہ 5بجیں اور پریس کانفرنس کروں۔

متعلقہ عنوان :