لاہور کے علاقہ ارفع کریم ٹاور کے قریب واقع سبزی منڈی میں خود کش دھماکہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آ گئی

پیر 24 جولائی 2017 19:22

لاہور کے علاقہ ارفع کریم ٹاور کے قریب واقع سبزی منڈی میں خود کش دھماکہ ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 جولائی2017ء) لاہور کے علاقہ ارفع کریم ٹاور کے قریب واقع سبزی منڈی میں خود کش دھماکہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آ گئی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ابتدائی طور پر دھماکے کو خود کش قرار دیا جارہاہے ،زخمی ہونے والے افراد کو جنرل ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے جبکہ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر کارروائی کا آغاز کر دیاتاہم دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آ گئی ہے جس میں دیکھا جاسکتاہے کہ سڑک کی دوسری جانب زور دار دھماکہ ہوتا ہوا دکھائی دیتاہے۔

متعلقہ عنوان :