وزیراعظم نواز شریف کی لاہور میں ہونے والے بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت

پیر 24 جولائی 2017 18:50

وزیراعظم نواز شریف کی لاہور میں ہونے والے بم دھماکے کی شدید الفاظ میں ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جولائی2017ء) وزیراعظم نواز شریف نے لاہور میں ہونے والے بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

(جاری ہے)

پیر کو وزیراعظم نے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے صدمے اور دکھ کا اظہار کیا اور واقعہ میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے تعزیت اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا بھی کی۔