سپریم کورٹ نے حکمرانوں کی کرپشن عوام پر عیاں کر دی، عوام دعا کریں ،چودھری پرویزالٰہی
پیر 24 جولائی 2017 18:42
(جاری ہے)
چودھری پرویزالٰہی نے کہا کہ حکمرانوں کو اپنے کیے کا حساب دینا ہو گا، پانامہ کیس اللہ تعالیٰ کی طرف سے حکمرانوں کی کرپشن پکڑنے کیلئے آیا، عوام اس بار ان کے معصوم چہروں سے دھوکا نہ کھائیں کیونکہ سپریم کورٹ نے ان کی کرپشن عوام پر عیاں کر دی ہے۔
انہوں نے کہا کہ آڈیٹر جنرل کے مطابق پنجاب حکومت کے ہر منصوبے میں کرپشن کی داستان چھپی ہے، لیپ ٹاپ سکیم، سستی روٹی، پیلی ٹیکسی، مکینکل تندور اور آشیانہ سکیم میں اربوں کی کرپشن ہوئی۔ چودھری پرویزالٰہی نے کہا کہ ہم تعلیم کو عام کرنے کیلئے نجی یونیورسٹیوں کو لے کر آئے، آئی ٹی کے فروغ کیلئے آئی ٹی ٹاور بنایا۔ انہوں نے کہا کہ ہماری سیاست کا محور عام آدمی غریب آدمی ہے اس لیے ہمارے منصوبے بھی عام آدمی غریب آدمی کی فلاح و بہبود کیلئے ہیں، 1122 ایمرجنسی سروس، پٹرولنگ پوسٹیں، کسانوں کیلئے ساڑھے 12 ایکڑ تک ٹیکس معاف، 5 مرے پر ٹیکس معاف کیا مگر ن لیگ کو کسانوں کے ساتھ ساتھ غریب آدمی سے بھی نفرت ہے یہی وجہ ہے کہ کسانوں پر اور غریبوں کے مکانوں پر دوبارہ ٹیکس لگا دیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.