دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی ،عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے

زد میں آکر ایک گاڑی اور متعددموٹر سائیکلیں بھی تباہ ہو گئیں

پیر 24 جولائی 2017 18:15

دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی ،عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جولائی2017ء) فیروز پور روڈ پر ہونے والا دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی ۔ دھماکے کی شدت اس قدر زیادہ تھی کہ اس سے قریبی عمارتوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے ۔

(جاری ہے)

دھماکے کی زد میں آکر ایک گاڑی اور متعددموٹر سائیکلیںبھی تباہ ہو گئیں۔ فرانزک ماہرین نے تباہ ہونے والی گاڑیوں سے بھی شواہد اکٹھے کئے ۔

متعلقہ عنوان :