دھماکے کے بعد فیروز پور روڈ پر میٹرو بس سروس کو فوری معطل کر دیا گیا

پیر 24 جولائی 2017 18:15

دھماکے کے بعد فیروز پور روڈ پر میٹرو بس سروس کو فوری معطل کر دیا گیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جولائی2017ء) صوبائی دارلحکومت لاہور کے علاقہ فیروز پور روڈ پر دھماکے کے بعد میٹرو بس سروس کو فوری طور پر معطل کر دیا گیا ۔ ارفع کریم ٹاور کے قریب دھماکے کے بعد انتظامیہ نے میٹرو بس سروس کو معطل کر کے تمام بسوں کو کھڑا کر دیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :