میاں رضاربانی ، مولانا عبدالغفور حیدری ، راجہ محمد ظفرالحق کا لاہور دھماکے میںقیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

پیر 24 جولائی 2017 18:07

میاں رضاربانی ، مولانا عبدالغفور حیدری ، راجہ محمد ظفرالحق کا لاہور ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جولائی2017ء) چیئرمین سینیٹ میاں رضاربانی ، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولانا عبدالغفور حیدری ، سینیٹ میں قائد ایوان راجہ محمد ظفرالحق ، قائد حزب اختلاف چوہدری اعتزاز احسن نے لاہور میں ہونے والے دھماکے میںقیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے تعزیت کی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے خصوصی دعا بھی کی ہے۔

متعلقہ عنوان :