وزیر مملکت مریم اورنگزیب کی لاہور دھماکے کی شدید مذمت

پیر 24 جولائی 2017 18:07

وزیر مملکت مریم اورنگزیب کی لاہور دھماکے کی شدید مذمت
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جولائی2017ء) وزیر مملکت برائے اطلاعات‘نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب نے لاہور فیروز پورروڈ پر دھماکے کی شدید مذمت کی۔

(جاری ہے)

اپنے تعزیتی بیان میں وزیر مملکت مریم اورنگزیب نے دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ ‘ افسوس اور جاں بحق ہونے والے افراد کے خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہارکیا۔

متعلقہ عنوان :