دھماکے میں استعمال ہونیوالی موٹرسائیکل لاہورکے رہائشی عثمان کے نام پررجسٹرڈ

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 24 جولائی 2017 17:51

دھماکے میں استعمال ہونیوالی موٹرسائیکل لاہورکے رہائشی عثمان کے نام ..
لاہور(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔24جولائی 2017ء ) : ارفع کریم ٹاور کے قریب کوٹ لکھپت سبزی منڈی میں خود کش دھماکے میں استعمال ہونے والی موٹرسائیکل کاسراغ مل گیاہے،موٹرسائیکل لاہورکے رہائشی عثمان علی کے نام پررجسٹرڈ ہے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور دھماکے میں استعمال ہونیوالی موٹرسائیکل کے مالک کانا م عثمان علی ہے۔ جبکہ موٹرسائیکل 15مئی 2017ء کورجسٹرڈ ہوئی۔واضح رہے ارفع کریم ٹاور کے قریب کوٹ لکھپت سبزی منڈی میں خود کش دھماکاہوا۔جس میں 8پولیس اہلکاروں سمیت 25فراد شہید اور 38سے زائد زخمی ہوگئے۔

متعلقہ عنوان :