عارفوالا، غیرقانونی گیس سلنڈر استعمال کرنے پرمزدا ڈالہ کاڈرائیور گرفتار

پیر 24 جولائی 2017 17:29

عارفوالا، غیرقانونی گیس سلنڈر استعمال کرنے پرمزدا ڈالہ کاڈرائیور ..
عارف والا۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جولائی2017ء) غیرقانونی گیس سلنڈر استعمال کرنے پرمزدا ڈالہ کے ڈرائیور کوگرفتار کرلیا گیا،تفصیل کے مطابق نواحی گائوںموہرسنگھ کے نزدیک پٹرولنگ پولیس کے سب انسپکٹر ظہوراحمد نے ملازمین کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے مزداڈالہ میں غیر قانونی گیس سلنڈر استعمال کرنے پر ڈرائیور حاضر خاں کو گرفتار کرکے اس کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

متعلقہ عنوان :