میں نے جوانی میں خواجہ سعد رفیق پر ہاتھ چلائے تھے۔ فردوس عاشق اعوان

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 24 جولائی 2017 15:06

میں نے جوانی میں خواجہ سعد رفیق پر ہاتھ چلائے تھے۔ فردوس عاشق اعوان
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جولائی 2017ء) : نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ جوانی کے دنوں میں میں نے خواجہ سعد رفیق پر ہاتھ چلائے تھے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے بتایا کہ خواجہ سعد رفیق ایم اے او کالج میں اسٹوڈنٹ لیڈر تھے۔ اور ہماری کینٹین پر دل پشوری کرنے آتے تھے۔  انہوں نے کہا کہ کشمالہ طارق سے میری ہاتھ پائی نہیں ہوئی بلکہ زبان سے لڑائی ہوئی تھی۔  فردوس عاشق اعوان  نے مزید کیا کہا آپ بھی ملاحظہ کیجئیے: