کارگل جنگ کے دورن انڈین لڑاکا طیارہ نوازشریف اور پرویز مشرف پر بم گراتے گراتے رہ گیا،بھارتی اخبار کا دعویٰ
پیر 24 جولائی 2017 15:27
(جاری ہے)
نواشریف اور پرویز مشرف 24جون 1999کی صبح 8بجکر 45منٹ پر بیس میں موجود تھے ۔
رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایک سرکاری دستاویز میں انڈین ایئرفورس کی جانب سے بم چلانے کی تصدیق کی گئی تھی ۔ بھارت کے سرکاری حکام کی دستاویز کے حوالے سے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پہلا جیگوار بیس میں نواشریف یا پرویز مشرف کی موجودگی کے بارے میں لاعلم تھا جس نے لائن آف کنٹرول کے اس پار گلٹہری سیکٹر میںبیس کو ہدف بنانے کیلئے اپنا لیزر ٹارگٹنگ سسٹم استعمال کیا۔ تاہم رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ انڈین ایئرفورس کے ایک کموڈور نے جیگوار کے پائلٹ کو ہدایت کی تھی کی اصل ہدف کو نشانہ نہیں بنانا اس کے بعد بم کنٹرول لائن کے بھارتی علاقے میں گرا دیا گیا تھا۔اس دن نوازشریف کا پرویز مشرف کے ہمراہ لائن آف کنٹرول کے سکما سیکٹرمیں اگلے مورچوں کا پہلا دورہ تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.