خوشخبری، دبئی کے شاپنگ مالزمیں آج سے 72گھنٹے کی طویل سیل

پیر 24 جولائی 2017 14:19

خوشخبری، دبئی کے شاپنگ مالزمیں آج سے 72گھنٹے کی طویل سیل
دبئی۔(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جولائی 2017ء) کس کو شاپنگ کرنا پسند نہیں۔ اگر آپ بھی شاپنگ کے شوقین ہیں تو دبئی کے شاپنگ مالز کا پیر سے بدھ تک رخ کرنے کا یہ بہترین وقت ہے۔

(جاری ہے)

دبئی نے اپنے ٹویٹر پیج پرایک ٹویٹ کے ذریعے بتایا ہے کہ اگلے 72گھنٹوں کے لیے دبئی کے شاپنگ مالز میں مختلف برانڈز پر سیل لگی رہے گی۔ کن برانڈز پر سیل لگی ہے اس کے لیے مندرجہ زیل میں ویڈیو ملاحظہ فرمائیں:



متعلقہ عنوان :