ایران نے 174 پاکستانی لیویز حکام کے حوالے کردیئے

پیر 24 جولائی 2017 14:06

ایران نے 174 پاکستانی لیویز حکام کے حوالے کردیئے
تفتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جولائی2017ء) ایران سے 174 پاکستانیوں کو گرفتار کرکے سرحدی شہر تفتان میں لیویز حکام کے حوالے کردیا گیا لیویز ذرائع کے مطابق گرفتار افراد غیر قانونی طور پر بغیر متعلقہ اور سفری دستاویز براستہ ایران یورپ جانا چاہتے تھے۔

(جاری ہے)

گرفتار افراد میں سے بیشتر کا تعلق پنجاب کے مختلف علاقوں سے ہے ،ْجن سے تفتیش شروع کر دی گئی

متعلقہ عنوان :