کویت کا صنعتی علاقہ شرق آگ کی زد میں

Sadia Abbas سعدیہ عباس پیر 24 جولائی 2017 12:16

کویت کا صنعتی علاقہ شرق آگ کی زد میں
کویت سٹی ۔ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جولائی 2017ء) کویت کی کونا نیوز ایجنسی کے مطابق کویت کے صنعتی علاقے شرق میں 600 مربع میٹر تک آگ لگ گئی۔آگ بجانے والی 6 ٹیمیں آگ کو بجانے کی کوشش میں اتوار کے روز سے لگی ہوئی ہیں ۔

(جاری ہے)

آگ سروس کے ڈرائکٹر کا کہنا ہے کہ آگ کی وجہ سے اردگرد کے علاقے بھی دھویں کی زد میں آچکے ہیں اور آگ کو بجانے کی پوری کوشش کی جا رہی ہے۔ال ہلالی ، مدینہ سلمیہ ، سبحان اور فاہالیل سمیت دیگر فائر سٹیشنز آگ بجانے میں مصروف ہیں۔

متعلقہ عنوان :