بے بنیادالزامات لگانے والے لوگ عوام کو گمراہ نہیں کرسکتے،

دوسروں پرانگلی اٹھانے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں،وزیر اعلیٰ شہبازشریف کا بیان

پیر 24 جولائی 2017 11:45

بے بنیادالزامات لگانے والے لوگ عوام کو گمراہ نہیں کرسکتے،
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 جولائی2017ء) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہاہے کہبے بنیادالزامات لگانے والے لوگ عوام کو گمراہ نہیں کرسکتے،دوسروں پرانگلی اٹھانے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں پی۔

(جاری ہے)

رکو لاہور میں ایک بیان میں وزیر اعلی ٰ پنجاب نے کہاکہ مسلم لیگ(ن) کی قیادت پر بے بنیادالزامات لگانے والے لوگ عوام کو گمراہ نہیں کرسکتے، ایسے عناصر دوسروں پرانگلی اٹھانے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں۔انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ ۔ن کی قیادت نے عوام کی خدمت کی ہے اور وہ اگلے عام انتخابات میں اپنی کارکردگی کی بنیاد پرکامیابی حاصل کرے گی۔

متعلقہ عنوان :