پشاو ر ، ٹائون شپ سے سیکیورٹی فورسز پر حملے میں ملوث دہشتگرد گرفتار

پیر 24 جولائی 2017 11:45

پشاو ر ، ٹائون شپ سے سیکیورٹی فورسز پر حملے میں ملوث دہشتگرد گرفتار
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 جولائی2017ء) محکمہ انسداد دہشتگردی ملاکنڈ ریجن نے ٹائون شپ میں کارروائی کرکے دہشتگر کو گرفتار کرلیا،دہشتگرد سیکیورٹی فورسز پر حملے میں ملوث ہے۔

(جاری ہے)

پیر کو محکمہ انسداد دہشتگردی ملاکنڈ ریجن نے کاروائی کی۔کاروائی کے دوران ٹائون شپ سے دہشتگرد گرفتار کرلیا گیا۔سی ٹی ڈی کے مطابق دہشتگرد سیکیورٹی فورسز پر حملے میں ملوث ہے۔