کابل میں خود کش کار بم دھماکہ ۔ 24 ہلاک، 42 زخمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 24 جولائی 2017 10:23

کابل میں خود کش کار بم دھماکہ ۔ 24 ہلاک، 42 زخمی
کابل (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جولائی 2017ء) : افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خود کُش کار بم دھماکہ ہوا۔ افغان حکام کے مطابق دھماکہ ڈپٹی ایگزیکٹو کے گھر کے قریب ہوا ۔

(جاری ہے)

خود کُش دھماکے میں 24 افراد ہلاک اور 42 افراد زخمی ہوئے۔ ہلاکتوں میں تاحال اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔