جماعت اسلامی ملک میں اسلامی نظام نافذ کرنے کیلئے روز اول سے جد و جہد کررہی ہے، صوبائی امیر جماعت اسلامی مولانا عبدالحق ہاشمی
ْ بلوچستان میں موجودہ حکومت نے عوامی فنڈز کو لیپس کرکے یہ ثابت کر دیا کہ وہ کتنی اہل حکومت ہے ،صوبائی حکومت کی نااہلی اور غلط پالیسیوں کی وجہ سے عوام کے بنیادی مسائل حل نہیں ہوسکے،خضدار میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو
اتوار 23 جولائی 2017 22:40
(جاری ہے)
صوبائی حکومت کی نااہلی اور غلط پالیسیوں اورناقص منصوبہ بندی کی وجہ سے عوام کے بنیادی مسائل حل نہیں ہوسکے۔
پورے بلوچستان میں پینے کا صاف پانی تعلیم، صحت دیگر بنیادی مسائل جو کہ حل نہیں ہورہے ہیں۔امن وامان کی صورتحال ابتر ہوتی جارہی ہے ۔لیکن روزانہ کی بنیادپر یہ تاثر دیا جارہا ہے کہ امن و امان کی صورتحال بہتر ہے۔ اس موقع پر جماعت اسلامی یوتھ ونگ بلوچستان کے صدر جمیل احمد مشوانی نے کہا کہ جماعت اسلامی کے مرکزی قائدین مخلصانہ کوششوں سے ہم بلوچستان کے تمام اضلاع میں یوتھ کو فعال کرکے نوجوانوں کو متحد و منظم کرنے کے لئے بھر پور کو شش کررہے ہیں تاکہ ہمارے نوجوان طبقہ علم و شعور کے بنیاد پر پارلیمانی سیاست کو سمجھ کر تبدیلی لانے میں اہم کردار ادا کریں گے اس موقع پر جماعت اسلامی ضلع خضدار کے امیر مولانا محمد اسلم گزگی، یوتھ ونگ کے صوبائی نائب صدر غلام قادر چھٹہ ،مولانا جاویداحمد منصوری، علی اکبر زہری، مولانا عنایت اللہ زہری، جماعت اسلامی یوتھ ونگ کے ضلعی صدر زاہد بلوچ و دیگر موجودتھے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بیرون ملک تعلیم کے نام پر طلبہ سے فراڈ والے گینگ کا اہم رکن گرفتار
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.