اسلام آباد،سینیٹر شبلی فراز کے گھر چوری کا مقدمہ درج

اتوار 23 جولائی 2017 22:30

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 جولائی2017ء) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر شبلی فراز کے گھر چوری کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔مقدمہ تھانہ کوہسار میں درج کیا گیا۔

(جاری ہے)

ایف آئی آر کے متن میں کہا گیا ہے کہ احمد فراز کے قیمتی مجموعے اور نسخے چوری کئے گئے۔الماری توڑ کر دیگر قیمتی کاغذات بھی چوری کئے گئے۔پولیس نے مقدمہ درج کرنے کے بعد تفتیش شروع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :