کراچی کے علاقے سچل میں شوہر نے بیوی کو تیز دھار چھری سے ذبح کردیا

اتوار 23 جولائی 2017 22:00

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جولائی2017ء) کراچی کے علاقے سچل میں شوہر نے بیوی کو تیز دھار چھری سے ذبح کردیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق سچل کے علاقے بھٹائی آباد میں شوہر عدیل نے اپنی بیوی صوبیہ کوتیز دھار چھری سے ذبح کر ڈالا۔

(جاری ہے)

پولیس نے ملزم عدیل کو آلہ قتل سمیت حراست میں لے لیا اور مقتولہ کی لاش ضابطے کی کاروائی کے لئے اسپتال منتقل کردی گئی۔

متعلقہ عنوان :