قلات کے علاقے سمندر میں پانی کے تالاب میں گر کر ڈوبنے سے نوجوان جاںبحق

اتوار 23 جولائی 2017 22:00

قلات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جولائی2017ء) قلات کے علاقے سمندر میں پانی کے تالاب میں گر کر ڈوبنے سے نوجوان جاںبحق قلات پولیس کے مطابق محمد اسلم ولد امیر حمزہ قوم پندرانی سکنہ کلی سمندر جو کہ مرگی کے مرض میں مبتلا تھے گزشتہ روز پانی کے تالاب میں گرنے سے ڈوب کر جاںبحق ہو گیا قلات پولیس نے ضروری کاروائی کے بعد لاش کو ورثاء کے حوالے کردیا۔

متعلقہ عنوان :