آخری لمحات میں بھارت کو شکست۔۔انگلش خواتین نے کرکٹ ورلڈ کپ جیت لیا
فہد شبیر اتوار 23 جولائی 2017 21:55
(جاری ہے)
اس کے بعد انڈین کھلاڑیوں نے ذمہ داری سے بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹیم کے سکور کو آگے بڑھایا۔
انڈین ٹیم کی جانب سے پونم راوت 86، ہرمن پریت کور 51 اور ودا کرشنا مورتی 35 رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہیں۔ تاہم ان کے علاوہ کوئی اور کرکٹر اچھی کارکردگی دکھانے میں ناکام رہیں۔ یوں انگلش ٹیم نے اڑھتالیس اعشاریہ چار اوورز میں انڈین ٹیم کو صرف 219 رنز بنانے کا موقع دیا۔انگلش ٹیم کی جانب سے انایا کامیاب گیند باز رہیں جنہوں نے 6 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
-
انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مڈل اوورز میں پاکستان کے سکورنگ ریٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.