Live Updates

عمران خان نے منی ٹریل دے کر سیاست میں نئی مثال قائم کی ہے ‘ سیاسی گاڈ فادر کی میڈیا گاڈ فادر کو ساتھ ملا کر شرارت کی کوشش ناکام ہوئی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر بابر اعوان کا حکومتی ارکان اسمبلی کی پریس کانفرنس پر ردعمل

اتوار 23 جولائی 2017 21:20

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 جولائی2017ء) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ عمران خان نے منی ٹریل دے کر سیاست میں نئی مثالقائم کی ہے ‘ سیاسی گاڈ فادر کی میڈیا گاڈ فادر کو ساتھ ملا کر شرارت کی کوشش ناکام ہوئی۔

(جاری ہے)

اتوا رکو حکومتی ارکان اسمبلی کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہا کہ سیاسی گاڈ فادر کی میڈیا کے گاڈ فادر کو شرارت کی کوشش ناکام ہوئی۔ عمران خان نے منی ٹریل دے کر سیاست میں نئی مثال قائم کر دی ہے۔ کیری پیکر سے لے کر بینی فٹ ایئر تک تفصیلات پیش کر دی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان نے کرپٹ وزیر اعظم کے خلاف احتساب کی تحریک جاری رکھی۔ …

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات