سیاست میں وزیر اعظم سے بار بار پٹنے والے نواز شریف کو نہیں گرا سکتے ‘ وزیر اعظم نے اپنے خاندان کو احتساب کیلئے پیش کر کے نئی مثال رقم کی ہے،وزیر اعظم کے معاون خصوصی آصف کرمانی

اتوار 23 جولائی 2017 21:20

سیاست میں وزیر اعظم سے بار بار پٹنے والے نواز شریف کو نہیں گرا سکتے ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 جولائی2017ء) وزیر اعظم کے معاون خصوصی آصف کرمانی نے کہاہے کہ سیاست میں وزیر اعظم سے بار بار پٹنے والے نواز شریف کو نہیں گرا سکتے ‘ وزیر اعظم نے اپنے خاندان کو احتساب کیلئے پیش کر کے نئی مثال رقم کی ہے۔

(جاری ہے)

اتوار کو اپنے بیان میں آصف کرمانی نے کہا کہ وزیر اعظم نے اپنے خاندان کو احتساب کیلئے پیش کر کے نئی مثال رقم کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیاست میں وزیر اعظم سے بار بار پٹنے والے نواز شریف کو نہیں گرا سکتے۔ عوام کا نواز شریف سے رومانوی رشتہ ہے اور دونوں یہ رشتہ نبھانا جانتے ہیں۔ …

متعلقہ عنوان :