دالبندین،بجلی کرنٹ لگنے سے 22سالہ نوجوان جاںبحق

اتوار 23 جولائی 2017 21:11

دالبندین(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جولائی2017ء) بجلی کرنٹ لگنے سے 22سالہ نوجوان جاںبحق ہسپتال زرائع کے مطابق چاگئے کلی سخی پیر محمد میں ویرنگ کے دوران بجلی کرنٹ لگنے سے 22سالہ نوجوان سید خان موقع پر جاںبحق ہوگئے۔

متعلقہ عنوان :