وزیراعظم نے ہفتہ وار تعطیل اپنی فیملی کے ساتھ گزاری ،ْ سپیکر قومی اسمبلی یا کسی سیاسی شخصیت سے ملاقات نہیں ہوئی ،ْترجمان

اتوار 23 جولائی 2017 21:11

وزیراعظم نے ہفتہ وار تعطیل اپنی فیملی کے ساتھ گزاری ،ْ سپیکر قومی اسمبلی ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جولائی2017ء) وزیراعظم نے ہفتہ وار تعطیل اپنی فیملی کے ساتھ گزاری ،ْ سپیکر قومی اسمبلی یا کسی سیاسی شخصیت سے ملاقات نہیں ہوئی ۔

(جاری ہے)

ترجمان وزیر اعظم ہائوس نے کہاکہ وزیر اعظم محمدنواز شریف نے ہفتہ وار تعطیل اپنی فیملی کے ساتھ گزاری انہوںنے کہاکہ وزیراعظم محمد نواز شریف کی اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق یا کسی سیاسی شخصیت سے ملاقات نہیں ہوئی