امیر مقام سے ہمدردی ہے کہ ان کے برے دن شروع ہونے والے ہیں ،ْمراد سعید

اتوار 23 جولائی 2017 21:11

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جولائی2017ء) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید نے کہاہے کہ امیر مقام سے ہمدردی ہے کہ ان کے برے دن شروع ہونے والے ہیں ۔

(جاری ہے)

امیر مقام کے بیان پر رد عمل میں مراد سعید نے کہاکہ امیر مقام سے ہمدردی ہے کہ انکے برے دن شروع ہونے والے ہیں۔مراد سعیدنے کہاکہ پاکستان کی ترقی کرپشن کے خاتمے سے منسوب ہے۔ امیر مقام نے کہاکہ امیر مقام ترقی پرقوم کو اپنے خیالات سے آگاہ کریں

متعلقہ عنوان :