ابھی تو تلاشی شروع ہوئی ہے ،ْخواجہ آصف

خان صاحب کے گر د گھیرا تنگ ہونے پر جنوبی پنجاب کے دورہنماخوش ہیں ،ْٹوئٹ

اتوار 23 جولائی 2017 21:11

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جولائی2017ء) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ ابھی تو تلاشی شروع ہوئی ہے ،ْخان صاحب کے گر د گھیرا تنگ ہونے پر جنوبی پنجاب کے دورہنماخوش ہیں۔

(جاری ہے)

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر خواجہ آصف نے کہاکہ عمران خان کے گر د گھیرا تنگ ہونے پر جنوبی پنجاب کے 2رہنما خوش ہیں کیونکہ ان رہنمائوں کا مستقبل روشن ہے ۔ آخرمیں انہوں نے کہا کہ ’’ابھی توتلاشی شروع ہوئی ہے‘‘۔

متعلقہ عنوان :