صومالیہ سے 10لاکھ مویشیوں درآمد کی جائیں گے‘ سعودی عرب

اتوار 23 جولائی 2017 21:00

موغادیشو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جولائی2017ء) سعودی عرب،صومالیہ سے 10لاکھ مویشی درآمد کریگا۔ صومالیہ میں مویشی پروری کے وزیر شیخ محمد حسن نے یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ دونوں ملکوں میں 10لاکھ مویشیوں کا سودا ہوگیا ہے۔

(جاری ہے)

صومالیہ کی حکومت حج موسم کے دوران قربانی کیلئے درکار مویشی سعودی عرب کو فراہم کریگی۔واضح رہے کہ2016ء میں صومالیہ سے مویشی کی درآمد بند کردی گئی تھی۔

متعلقہ عنوان :