وزیر اعظم نواز شریف اہل خانہ کے ہمراہ مری سے واپس اسلام آباد پہنچ گئے

اتوار 23 جولائی 2017 20:30

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 جولائی2017ء) وزیر اعظم محمد نواز شریف اہل خانہ کے ہمراہ مری سے واپس اسلام آباد پہنچ گئے۔

(جاری ہے)

اتوار کو نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم محمد نواز شریف اپنے اہل خانہ کے ہمراہ مری سے اسلام آباد پہنچ گئے۔ واضح رہے کہ وہ ویک اینڈ گزارنے فیملی کے ہمراہ مری گئے ہوئے تھے۔ …