Live Updates

پی ٹی آئی کے دو رہنمائوں کو عمران خان کے پھنسنے پر اپنا مستقبل روشن نظر آ رہا ہے ‘ عمران خان کے گلے میں پھندا تنگ ہو رہا ہے ‘ وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف کا ٹویٹ

اتوار 23 جولائی 2017 20:30

پی ٹی آئی کے دو رہنمائوں کو عمران خان کے پھنسنے پر اپنا مستقبل روشن ..
سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 جولائی2017ء) وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے دو رہنمائوں کو عمران خان کے پھنسنے پر اپنا مستقبل روشن نظر آ رہا ہے ‘ عمران خان کے گلے میں پھندا تنگ ہو رہا ہے ‘ اتوار کو سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹویٹر پر خواجہ آصف نے کہا کہ عمران خان کے گلے میں پھندا تنگ ہورہا ہے۔

(جاری ہے)

پی ٹی آئی کے جنوبی پنجاب کے دو رہنماء اس صورتحال سے بہت خوش ہیں۔ پی ٹی آئی کے دو رہنمائوں کو عمران خان کے پھنسنے پر اپنا مستقبل روشن نظر آ رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ابھی تو تلاشی شروع ہوئی ہے۔ …

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات